انار کے جوس اور 3 کھجوروں کا روزانہ استعمال دل کے امراض اور فالج سے بچاتاہے


نیویارک( نیوزڈیسک )آدھا گلاس انار انار کے جوس اور 3 کھجوروں کا روزانہ استعمال دل کے امراض اور فالج سے بچاتاہےکا جوس اور کچھ تعداد میں کھجوروں کا استعمال دل کی 
صحت کو بہتر بنانے کا باعث بنتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔سرائیل کے ٹیکینو انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق کے مطابق روزانہ انار کے جوس اور 3 کھجوروں کا استعمال دل کے امراض اور فالج سے بچاو کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔تحقیق میں تو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کھجور کی گھٹلیاں کو پیس کر پیسٹ بناکر استعمال کرنا بھی اس حوالے سے بھی فائدہ مند ہوتا ہے تاہم اوپر دیئے گئے دونوں چیزوں کا امتزاج بھی کافی ثابت ہوتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ انار اور کھجوریں اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہیں جو دل کی شریانوں کے سخت ہونے اور سکڑنے کا خطرہ ایک تہائی یا 33 فیصد تک کم کردیتے ہیں۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ان شریانوں میں خون کی روانی میں رکاوٹ سے دل کے دورے یا دماغ کو خون کی سپلائی رکنے سے فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔تحقیق کے دوران ایسے چوہوں پر تجربات کیے گئے جن کا کولیسٹرول لیول بہت زیادہ بلند تھا جس سے معلوم ہوا کہ کھجور اور انار کے جوس کا استعمال خون کی شریانوں کے مسائل 33 فیصد جبکہ کولیسٹرول کی سطح 28 فیصد تک کم کردیتا ہے۔
Share on Google Plus

About Unknown

Faizullah Arain is well known Programmer of Pakistan,He is in the list of top 5 MCP,He lives in Karachi.He Loves Programming.He work for a Software House(B.T.P).He started his Career from his School APS-COD KARACHI Now he is doing IT from APTECH PAKISTAN.He also knows Ethical Hacking.He says "Entertaining Is My Love And Programming Is My Passion" and "I Love My Parents Because They Always Support Me"
    Blogger Comment

0 comments:

Post a Comment